
تین چیزیں اللہُ پاک کو پسند ہیں
سردی کے موسم میں وضو کرنا اور پانچ وقت کی نماز ادا کرنا. گرمیوں میں روزہ رکھنا، پیاس کی شدت کو برداشت کرنا ، اسی طرح جوانی میں عبادت کرنا اور گناہوں سے توبہ کرنا یہ تین چیزیں اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہیں

جو لوگ رب کو پانا چاہتے ہیں وہ اپنی خواہشات کو چھوڑ دیتے ہیں

اچھے وقتوں کی تمنا میں رہی عمر رواں

کاش کوئی ایسی ہوا چلے کون کس کا ہے پتہ چلے

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی رویا نہیں کرتے
اُنہیں کیا خبر پانی کے چشمے پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں

جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پر،
ہنس کے کہنے لگی اور آپ کو آتا کیا ہے.

واللہ کیا منظر ہوگا تم، تمہارے آنسو، اور میرے میت








