البرٹ آین سٹاین ایک مفکر اور سائنسدان

البرٹ آین سٹاین جرمنی میں پیدا  ہوئے  اگرچہ وہ پڑھنے میں بہت اچھے نہیں تھے لیکن بیسویں صدی کے بڑے ساہنسدانوں میں ان کا  شمار ہوتا ہے۔بعد ازاں امریکہ چلے گئے اور تھیوری آف ریلیٹیویٹی پیش کی۔ اس نظریے کے مطابق ماس اور انرجی ایک دوسرے میں تبدیل ہو سکتے ہیں   

انسان کو یہ دیکھنا چاہیے کہ کیا ہے،نہ
کہ اس کے مطابق کیا ہونا چاہیے

 

میرا اس پر کامل یقین ہے کہ خدا کائنات کا نظام
چلانے کے لئے پانسہ نہیں پھینکتا

 

میں کبھی مستقبل کے بارے میں نہیں
سوچتا کیونکہ وہ فوراََہی آجاتا ہے

 

کامیاب شخص بننے کی کوشش نی کریں بلکہ

اصولوں کے حامل شخص بننے کی کوشش کریں

زندگی میں کامیابی اتنی حاصل کرو کے

ایک بار پیچھے موڑ کر دیکھو تو حیران رہ جائو

میں خوش رہتا ہوں کیونکہ میں کسی سے کوئی امید نہیں رکھتا

 

 

1 COMMENT

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here